منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف کے حالیہ دورہ امریکا کے اخراجات کی تفصیلات طلب

datetime 13  اکتوبر‬‮  2014 |

ائی کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے حالیہ دورہ امریکا کے اخراجات کی تحریری تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت سے وزیراعظم نوازشریف کے غیر ملکی دوروں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ وزیراعظم اپنے اہل خانہ اور نوکروں کے ساتھ غیر ملکی دورے کرکے ملکی خزانے کو نقصان پہنچارہے ہیں، اس کے علاوہ وہ غیرملکی دوروں میں  اپنے ذاتی کاروبار کو بھی فروغ دے رہے ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ نے درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد وفاقی حکومت سے 6 نومبر تک جواب طلب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے دورہ امریکا کے اخراجات کی تحریری تفصیلات مانگ لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…