اداکار جان ابراہم کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مشہور اداکار جان ابراہم کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔الیاس کرسٹوفرڈیس نامی یہ غیر ملکی اداکار انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔خاص بات یہ ہے کہ ان کی شکل اور اسٹائل جان ابراہم سے بیحد ملتے… Continue 23reading اداکار جان ابراہم کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی