کنگنا رناوت کا متنازع بیان، بی جے پی نے خود کو الگ کرلیا
ممبئی(این این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت کے کسان قوانین پر دیے گئے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی ہے۔بی جے پی کے قومی ترجمان جے ویر شیرگل نے کنگنا کے بیان کو بے بنیاد اور غیر منطقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بیانات… Continue 23reading کنگنا رناوت کا متنازع بیان، بی جے پی نے خود کو الگ کرلیا