مرد اداکاروں کو بھاری معاوضے دینا بند کردئیے، کرن جوہر
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ فلم میکر کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی فلم کے لیے مرد اداکاروں کو بھاری معاوضے دینا بند کردئیے ہیں۔بھارتی چینل کی پینل گفتگو میں بات کرتے ہوئے بالی ووڈ کو متعدد ہٹ فلمیں دینے والے فلم میکر کرن جوہر نے کہا کہ میں دیگر فلم… Continue 23reading مرد اداکاروں کو بھاری معاوضے دینا بند کردئیے، کرن جوہر