ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک معاشرے میں بہتری نہیں آسکتی : جویریہ عباسی

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک معاشرے میں بہتری نہیں آسکتی : جویریہ عباسی

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے کہاکہ ہمیں 23مارچ ، 14اگست ،6ستمبر اور 25دسمبر کی بجائے ہر روز اپنے ملک سے محبت اور اظہار یکجہتی کرنا چاہیے ،پاکستان کے قیام کیلئے ہمارے بڑوں نے جتنی قربانیاں دی تھیں بدقسمتی سے ہم نے انہیں فراموش کر دیا ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا… Continue 23reading کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک معاشرے میں بہتری نہیں آسکتی : جویریہ عباسی

زارااکبر نے ایونٹ آرگنائزنگ کمپنی رجسٹرڈ کرا لی

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

زارااکبر نے ایونٹ آرگنائزنگ کمپنی رجسٹرڈ کرا لی

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ زارااکبر نے ارفع انٹر پرائزز کے نام سے نئی کمپنی رجسٹر ڈ کروادی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ زارااکبر نے ارفع انٹر پرائزز کے نام سے کمپنی رجسٹرڈ کروائی ہے جس کو بعد ازاں انگلینڈ میں بھی رجسٹرڈ کروایاجائے گا ۔اس کمپنی کے بینر تلے مختلف ایونٹ آرگنائز کئے جائیں گے… Continue 23reading زارااکبر نے ایونٹ آرگنائزنگ کمپنی رجسٹرڈ کرا لی

صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب آئیڈل کی تجویز قابل ستائش ہے : عارف لوہار

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب آئیڈل کی تجویز قابل ستائش ہے : عارف لوہار

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب آئیڈل کی تجویز قابل ستائش ہے جس سے نہ صرف ہماری ثقافت کو فروغ ملے گا بلکہ اس سے نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا، میرا چمٹا لوہے کا لیکن یہ محبت اور مٹھاس کی زبان بولتا ہے ۔… Continue 23reading صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب آئیڈل کی تجویز قابل ستائش ہے : عارف لوہار

کولیشن سپورٹ فنڈ روکنے پر پاکستان کا تگڑا جواب، امریکی فوج کے پاکستان کے پورٹس کے ذریعے افغانستان جانے والے کنٹینرز پر ڈیوٹی میں بڑا اضافہ، اسد عمر کو تجاویز دیدی گئیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

کولیشن سپورٹ فنڈ روکنے پر پاکستان کا تگڑا جواب، امریکی فوج کے پاکستان کے پورٹس کے ذریعے افغانستان جانے والے کنٹینرز پر ڈیوٹی میں بڑا اضافہ، اسد عمر کو تجاویز دیدی گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو اپنے 27 رکنی وفد کے ساتھ پاکستان کا ساڑھے پانچ گھنٹے کا دورہ کرکے انڈیا روانہ ہو گئے، اس موقع پر امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کیا گیا، اس مطالبے پر پاکستان نے واضح طور پر کہا… Continue 23reading کولیشن سپورٹ فنڈ روکنے پر پاکستان کا تگڑا جواب، امریکی فوج کے پاکستان کے پورٹس کے ذریعے افغانستان جانے والے کنٹینرز پر ڈیوٹی میں بڑا اضافہ، اسد عمر کو تجاویز دیدی گئیں

بگ باس سیزن 12کی میزبانی کیلئے شاہ رخ پہلی ترجیح تھے ،سلمان خان

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

بگ باس سیزن 12کی میزبانی کیلئے شاہ رخ پہلی ترجیح تھے ،سلمان خان

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس کے سیزن 12 کی میزبانی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر گوا میں بگ باس سیزن 12 کی تشہیر کے لئے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے میزبانی کے… Continue 23reading بگ باس سیزن 12کی میزبانی کیلئے شاہ رخ پہلی ترجیح تھے ،سلمان خان

رات دیر تک گانا گانے پر گلوکار کمار سانو پر مقدمہ درج

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

رات دیر تک گانا گانے پر گلوکار کمار سانو پر مقدمہ درج

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارت کے مشہور گلوکار کمار سانو کے خلاف اسکول کے فنکشن میں رات دیر تک گانا گانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے معروف گلوکار کمار سانو کو اْس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب انکت کمار نامی شہری نے مظفر پور ڈسٹرکٹ کے متھن پورا پولیس… Continue 23reading رات دیر تک گانا گانے پر گلوکار کمار سانو پر مقدمہ درج

معروف اداکارعلی سلیم عرف بیگم نوازش علی نشے کی حالت میں گرفتار

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

معروف اداکارعلی سلیم عرف بیگم نوازش علی نشے کی حالت میں گرفتار

کراچی (شوبز ڈیسک) بیگم نوازش علی کے نام سے شہرت پانے والے اداکار علی سلیم کو نشے کی حالت میں ایک گیسٹ ہاؤس سے حراست میں لے لیا گیا، اداکار کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی۔ایس ایس پی ساؤتھ عمر شاہد حامد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران اس بات… Continue 23reading معروف اداکارعلی سلیم عرف بیگم نوازش علی نشے کی حالت میں گرفتار

لالی وڈ فلم ’’لوڈویڈنگ ‘‘ کے کریڈٹ پر 10کروڑ سے زائد کابزنس

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

لالی وڈ فلم ’’لوڈویڈنگ ‘‘ کے کریڈٹ پر 10کروڑ سے زائد کابزنس

لاہور (شوبز ڈیسک) ہدایتکار نبیل قر یشی نے کہا ہے کہ مزاح سے بھرپور فلم ’’ لوڈ ویڈنگ‘‘ ویک اینڈ پر فیملیز کی اولین چوائس بن گئی، اس کا مجموعی بزنس 10 کروڑ سے زائد ہو گیا۔فلم بینوں نے فہد مصطفی اور مہوش حیات کی بہترین اداکاری اور شادی سے متعلق معاشرتی مسائل کی بہترین… Continue 23reading لالی وڈ فلم ’’لوڈویڈنگ ‘‘ کے کریڈٹ پر 10کروڑ سے زائد کابزنس

مس ورلڈ کا مقابلہ چین کے شہر سانیا میں نومبر اور دسمبر میں ہوگا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

مس ورلڈ کا مقابلہ چین کے شہر سانیا میں نومبر اور دسمبر میں ہوگا

لندن (شوبز ڈیسک)سارا افتخار مس انگلینڈ کے مقابلے میں حصہ لینے والی پہلی باحجاب امیدوار ہوں گی۔ قانون کی طالبہ سارا افتخار مس انگلینڈ کے مقابلے میں حصہ لینے والے 50 امیدواروں میں شامل ہیں اور انہیں امید ہے کہ وہ ٹائٹل جیتنے والی پہلی مسلم امیدوار بن سکتی ہیں۔مقابلے کے ترجمان اینگی بیسلے نے… Continue 23reading مس ورلڈ کا مقابلہ چین کے شہر سانیا میں نومبر اور دسمبر میں ہوگا

1 742 743 744 745 746 747 748 749 750 751 752 877