ایشوریا نے بہترین اداکارہ کا امریکی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے بہترین کارکردگی پر میرل اسٹریپ ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ میرل اسٹریپ کے نام سے موسوم ’وومن ان فلم اینڈ ٹیلی ویڑن ایوارڈ‘ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ٹیلی… Continue 23reading ایشوریا نے بہترین اداکارہ کا امریکی ایوارڈ اپنے نام کرلیا