بھارت کی معروف اداکارہ کوغیر ملکی خاتون ریسلر کو ڈانس کا چیلنج کرنا مہنگا پڑگیا
ہریانہ(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت کی جانب سے غیر ملکی خاتون ریسلر کو ڈانس کا چیلنج کرنا مہنگا پڑگیا، خاتون ریسلر نے مشتعل ہوکر اداکارہ کو اٹھا کر پٹخ دیا جس پر انہیں اسپتال جانا پڑگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ راکھی… Continue 23reading بھارت کی معروف اداکارہ کوغیر ملکی خاتون ریسلر کو ڈانس کا چیلنج کرنا مہنگا پڑگیا