ننھا تیمور علی خان ابھی سے ارب پتی بن گیا
ممبئی (این این آئی)تیمور علی خان ابھی سے ارب پتی بن چکے ہیں، بس انہیں چند سال مزید انتظار کرنا ہوگا۔ بھوپال کے جس عظیم الشان پٹودی ہاؤس میں ان کی پہلی سالگرہ منائی گئی وہ سترہ سال بعد یعنی جب تیمور 18 سال کے ہوجائیں گے، تو ان کی ملکیت بن جائے گا۔اس وقت… Continue 23reading ننھا تیمور علی خان ابھی سے ارب پتی بن گیا