پاپ موسیقی کی رانی میڈونا نے سرجری کروا لی
نیویارک (این این آئی)پاپ موسیقی کی رانی کہلائی جانے والی گلوکارہ، اداکارہ، کاروباری خاتون اور لکھاری میڈونا کے پاس یوں تو خواتین گلوکاراؤں میں سب سے زیادہ مقبول گلوکارہ کا اعزاز بھی ہے۔تاہم ڈھلتی عمر میں لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے انہیں بھی جدید میڈیکل ٹیکنالوجی کا سہارا لینا پڑا۔نہ صرف میڈونا بلکہ… Continue 23reading پاپ موسیقی کی رانی میڈونا نے سرجری کروا لی