نیلم منیرنے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کرلی
لاہور(این این آئی)خوبرو اداکارہ نیلم منیرنے نجی ٹی وی کیلئے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کرلی ۔ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اداکارہ نیلم منیر کو اپنے مارننگ شو کی میزبانی کی پیشکش کی ہے مگراداکارہ نے یہ کہہ کر معذرت کرلی کہ صبح سویرے اٹھنا میرے بس کی با ت نہیں… Continue 23reading نیلم منیرنے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کرلی