پاکستانی فلم کی عالمی مارکیٹ تک رسائی کیلئے دوسرے ممالک کیساتھ جوائنٹ ونچر کا تجربہ کرنا چاہیے : ہمایوں سعید
لاہور( این این آئی)نامور اداکارہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ہمارا ٹی وی ڈرامہ اور فلم بھی تبدیلی کے دور سے گزر رہے ہیں اور یہ خوش آئند ہے کہ ہمارے ہاں آنے والی تبدیلی مثبت ہے ، پاکستانی فلم کی عالمی مارکیٹ تک رسائی کیلئے ہمیں دوسرے ممالک کے ساتھ جوائنٹ ونچر کا تجربہ… Continue 23reading پاکستانی فلم کی عالمی مارکیٹ تک رسائی کیلئے دوسرے ممالک کیساتھ جوائنٹ ونچر کا تجربہ کرنا چاہیے : ہمایوں سعید