شوہر نے بیماری کو شکست دی، نک جونس کی گرویدہ ہوں : پریانکا چوپڑا
نیویارک (این این آئی) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ اپنے شوہر نک جونس کی گرویدہ ہوں، ان سے سیکھ رہی ہوں کہ کس طرح سے مصروف ترین زندگی کے باوجود انہوں نے اپنی بیماری کو شکست دی۔امریکی شو ’دی ویو‘ میں ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ آدھی رات… Continue 23reading شوہر نے بیماری کو شکست دی، نک جونس کی گرویدہ ہوں : پریانکا چوپڑا