ہم ترکی میں اپنی فلم کی شوٹنگ کر رہے ہیں اور یہاں ان کا تجربہ بہت اچھا رہا ہے‘کترینہ کیف اور سلمان خان
استنبول(این این آئی)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف ترکی کے مشہور ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کی فین نکلی ہیں۔اداکارہ کترینہ کیف اداکار سلمان خان کے ہمراہ ان دنوں ترکی کے شہر استنبول میں اپنی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگر 3‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بالی وڈ کے دونوں ستاروں نے ترکی کے وزیر ثقافت و سیاحت… Continue 23reading ہم ترکی میں اپنی فلم کی شوٹنگ کر رہے ہیں اور یہاں ان کا تجربہ بہت اچھا رہا ہے‘کترینہ کیف اور سلمان خان