ملک میں تبدیلی لانے کیلئے 5 سال بہت کم ہیں‘ سارہ خان
کراچی (این این آئی)معصوم سی صورت رکھنے والی پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی لانے کے لیے 5 سال بہت کم ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سارہ خان کے ایک پْرانے انٹرویو کی ویڈیو کلپ وائرل ہورہی… Continue 23reading ملک میں تبدیلی لانے کیلئے 5 سال بہت کم ہیں‘ سارہ خان