سجل علی ڈرامہ سیریل ’’عشقِ لا ‘‘میں صحافی کا کردار نبھا رہی ہیں
لاہور( این این آئی) خوبرو اداکارہ سجل علی ڈرامہ سیریل ’’ عشقِ لا‘‘ میں ایک صحافی کا کردار نبھا تے ہوئے نظر آئیں گی ۔ جبکہ ڈیبیو کرنے والے گلوکار اذان سمیع ایک طاقتور اور بارعب شخصیت کے انداز میں نظر آئیں گے ۔مذکورہ ڈرامے کا ٹائٹل سانگ ریلیز کردیا گیا جسے بے حد پسند… Continue 23reading سجل علی ڈرامہ سیریل ’’عشقِ لا ‘‘میں صحافی کا کردار نبھا رہی ہیں