ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عوام قدرتی ماحول کے تحفظ کے لئے اپنا کردار ادا کریں‘ ماریہ واسطی

datetime 27  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ پوری دنیا میںجہاںماحول میں آلودگی پائی جاتی ہے وہاںاس کی وجوہات کا جائزہ لے کر اسے ختم کرنے کے لئے اقدامات کئے جاتے ہیں ،دنیا میںآلودگی کا سبب بننے والی پرانی ٹیکنالوجی کوترک کے نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جارہی ہے

،پاکستانی عوام سے اپیل ہے کہ وہ قدرتی ماحول کے تحفظ کے لئے اپنا کردار اداکریں اور زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں۔ ایک انٹرویو میں ماریہ واسطی نے کہا کہ دنیا میں گلوبل وارمنگ سے متاثرہ ممالک میں کی فہرست میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے اس لئے ہمیں اس حوالے سے منصوبہ بندی کر کے آگے بڑھنا چاہیے ۔ انہوں نے کہاکہ جیسے جیسے انسان کی زندگی میں آسانی کے لئے مشینری آرہی ہے ویسے ویسے ماحول میں بھی تبدیلیاںآرہی ہیں۔ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ قدرتی ماحول کے تحفظ کے لئے کام کرنا چاہیے ، جس قدر ممکن ہو سکے گاڑی کا کم سے کم استعمال کیا جائے ،ہمیں اب سولر انرجی کی طرف جانا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…