منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

حریم شاہ کے شوہر نے شادی کی تصدیق کردی

datetime 27  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے شادی کی تصدیق کردی ہے۔گزشتہ دنوں حریم شاہ نے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیا تھا، اب انسٹاگرام پر ٹک ٹاکر نے خود ہی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بلال شاہ شادی کی تصدیق کر رہے ہیں۔حریم شاہ کی جانب سے شوہر کے ہمراہ شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں ایک ساتھ کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔دورانِ ویڈیو بلال شاہ کو

ویڈیو بننے سے آگاہ کیا جاتا ہے، اور ٹک ٹاکر صندل خٹک کی جانب سے ویڈیو بنانے کے ساتھ حریم کے شوہر بلال شاہ سے پوچھا جاتا ہے کہ شادی ہوگئی ہے جس پر بلال شاہ کہتے ہیں کہ ’جی ہوگئی ہے۔خیال رہے کہ حریم شاہ شوہر بلال شاہ کے ہمراہ ان دنوں قطر میں موجود ہیں، اس سے قبل حریم شاہ ترکی کے سیر سپاٹوں میں مصروف تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…