مہوش حیات نے مداحوں کی نہ مانتے ہوئے بال چھوٹے کروالیے
کراچی (این این آئی)تمغہء امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے مداحوں کی نہ مانتے ہوئے بال چھوٹے کروالیے۔اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ اپنے بالوں کو نیا لْک دے رہی ہیں۔اپنے ٹوئٹ میں مہوش حیات نے لکھا کہ ’میں جانتی ہوں کہ آپ لوگوں… Continue 23reading مہوش حیات نے مداحوں کی نہ مانتے ہوئے بال چھوٹے کروالیے