سلمان خان نے لتا منگیشکرکو ان کا مشہور گانا گاکر خراج عقیدت پیش کردیا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے میگا اسٹارسلمان خان نے برصغیرکی مایہ ناز گلوکارہ لتا منگیشکرکو ان کا مشہور گانا گاکر خراج عقیدت پیش کردیا۔بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان جذباتی اورحساس انسان کے طورپرجانے جاتے ہیں۔ برصغیرکی مشہورگلوکارہ لتا منگیشکرکی وفات پرسلمان خان نے اپنے انداز میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔سلمان خان… Continue 23reading سلمان خان نے لتا منگیشکرکو ان کا مشہور گانا گاکر خراج عقیدت پیش کردیا