معروف اداکارہ طوبی انور کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا
دبئی (این این آئی)معروف اداکارہ طوبی انور کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ طوبی انور نے اپنے مداحوں کویہ خوشخبری سنانے کیلئے اپنی دو تصاویرانسٹاگرام پر پوسٹ کیں۔ایک تصویر میں وہ دبئی حکام کی جانب سے اپنا گولڈن ویزا وصول کر رہی ہیں جبکہ دوسری تصویر میں دبئی کے جھنڈے کیساتھ… Continue 23reading معروف اداکارہ طوبی انور کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا