معروف اداکارہ کترینہ کیف نے شادی سے متعلق خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی
ممبئی(این این آئی) معروف اداکارہ کترینہ کیف نے شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ تے ہوئے کہا ہے کہ شادی کی مکمل منصوبہ بندی کرنا اور تلاش کرنا غیر ضروری عمل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے فلم ’’زیرو‘‘ کی تشہیر کے دوران شادی سے متعلق پوچھے گئے… Continue 23reading معروف اداکارہ کترینہ کیف نے شادی سے متعلق خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی