اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اسکرپٹ مضبوط ہو تو کم بجٹ کی فلمیں بھی کامیابی حاصل کر سکتی ہیں،معمر رانا

datetime 18  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) معروف اداکار معمر رانا نے کہاہے کہ ضروری نہیں کہ صرف بڑی بجٹ کی فلم کامیابی سے ہمکنار ہو ،اسکرپٹ مضبوط اور اچھا ہو تو کم بجٹ کی فلم بھی توجہ حاصل کر سکتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ اس فلمیں بننے سے یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کی فلم انڈسٹری ایک بار پھر اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرلے گی لیکن ضرورت

اس بات کی ہے جس طرح ٹیلی ویژن انڈسٹری میں اچھا اور معیاری کام ہو رہا ہے اسی طرح فلم انڈسٹری میں بھی اچھے موضوعات لے کر معیاری فلمیں بنائی جائیں۔ہمیں روایت سے ہٹ کر نئے موضوعات تلاش کرنا ہوں گے ، جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہوگا کیونکہ آج کی نوجوان نسل اس کی دلدادہ ہے ۔ان اقدامات سے فلم بینوں کو سینما گھر آنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…