بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

کچھ اداکاروں کولکس سٹائل ایوارڈ کیخلاف بولنے کے لیے پیسے دئیے گئے ہیں : یاسر حسین

datetime 4  اپریل‬‮  2019

کچھ اداکاروں کولکس سٹائل ایوارڈ کیخلاف بولنے کے لیے پیسے دئیے گئے ہیں : یاسر حسین

کراچی (این این آئی)نامورپاکستانی اداکاریاسر حسین نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیوں کے خلاف شور مچانے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے کچھ اداکاروں کو ایوارڈ کے خلاف بولنے کے لیے پیسے دئیے گئے ہیں۔لکس اسٹائل ایوارڈ کا شمارپاکستان کے بڑے ایوارڈز میں ہوتا ہے جس… Continue 23reading کچھ اداکاروں کولکس سٹائل ایوارڈ کیخلاف بولنے کے لیے پیسے دئیے گئے ہیں : یاسر حسین

عالمی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی 24ویں برسی کل منائی جائے گی

datetime 4  اپریل‬‮  2019

عالمی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی 24ویں برسی کل منائی جائے گی

لاہور(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی 24ویں برسی کل منائی جائے گی۔ مرحوم کی قوالی ’’میرا کوئی نہیں تیرے سوا‘‘ نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑے، انھیں شاندار پرفارمنس پر صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔غلام فرید صابری 1930 میں پیدا ہوئے۔ انہیں بچپن سے موسیقی سے رغبت تھی اور انہوں… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی 24ویں برسی کل منائی جائے گی

کرینہ کپور نے صبا قمر کی’ ’ہندی میڈیم 2‘‘ سے چھٹی کردی

datetime 3  اپریل‬‮  2019

کرینہ کپور نے صبا قمر کی’ ’ہندی میڈیم 2‘‘ سے چھٹی کردی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم کے سیکوئل میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے بجائے بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کو سائین کرلیا گیا ہے۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے بھارتی اداکار عرفان خان کے ساتھ بالی ووڈ فلم ’ہندی میڈیم‘ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، ان کی یہ فلم بہترین… Continue 23reading کرینہ کپور نے صبا قمر کی’ ’ہندی میڈیم 2‘‘ سے چھٹی کردی

شاہ رخ تیار ہونے میں کتنا وقت لگاتے ہیں؟اہلیہ گوری خان نے بڑا انکشاف کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2019

شاہ رخ تیار ہونے میں کتنا وقت لگاتے ہیں؟اہلیہ گوری خان نے بڑا انکشاف کردیا

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے انکشاف کیا کہ شاہ رخ تیار ہونے میں مجھ سے بھی زیادہ وقت لگاتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں منعقد ہونے والے انڈیا سٹائلش ایوارڈز شو میں شاہ رخ خان اور گوری خان کو بہترین جوڑی… Continue 23reading شاہ رخ تیار ہونے میں کتنا وقت لگاتے ہیں؟اہلیہ گوری خان نے بڑا انکشاف کردیا

ماہرہ خان میری بیٹی جیسی ہے، عشرت فاطمہ کی ماہرہ خان کیلئے نیک تمنائیں

datetime 3  اپریل‬‮  2019

ماہرہ خان میری بیٹی جیسی ہے، عشرت فاطمہ کی ماہرہ خان کیلئے نیک تمنائیں

کراچی(این این آئی) نامورپاکستانی نیوزکاسٹرعشرت فاطمہ نے اداکارہ ماہرہ خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔خبریں پڑھنے کے منفرد انداز سے لوگوں کے دل موہ لینے والی پاکستانی سرکاری ٹی وی چینل کی نامور اورلیجنڈ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کو23 مارچ کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ عشرت فاطمہ کے… Continue 23reading ماہرہ خان میری بیٹی جیسی ہے، عشرت فاطمہ کی ماہرہ خان کیلئے نیک تمنائیں

معروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی اسماء عزیز کی حمایت میں کھل کر میدان میں آگئیں

datetime 3  اپریل‬‮  2019

معروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی اسماء عزیز کی حمایت میں کھل کر میدان میں آگئیں

لاہور(این این آئی) معروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی اسماء عزیز کی حمایت میں میدان میں آگئیں۔شوہر کی جانب سے اسماء پر کیے جانے والے بہیمانہ تشدد کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اسماء گاڑی میں حواس باختہ انداز میں… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی اسماء عزیز کی حمایت میں کھل کر میدان میں آگئیں

عالمی باکس آفس پر ’’کیپٹن مارول‘‘ کی حکمرانی برقرار، فلم نے امریکی باکس آفس پر 353 ملین ڈالرز سے زائد کا بزنس کیا

datetime 3  اپریل‬‮  2019

عالمی باکس آفس پر ’’کیپٹن مارول‘‘ کی حکمرانی برقرار، فلم نے امریکی باکس آفس پر 353 ملین ڈالرز سے زائد کا بزنس کیا

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ’’کیپٹن مارول‘‘ نے عالمی باکس آفس پر 992 ملین ڈالرز سے زائد کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔فلم کا سحر ریلیز ہونے کے بعد پانچویں ہفتے بھی دنیا پر طاری ہے، فلم نے امریکی باکس آفس پر 353 ملین ڈالرز سے زائد کا بزنس… Continue 23reading عالمی باکس آفس پر ’’کیپٹن مارول‘‘ کی حکمرانی برقرار، فلم نے امریکی باکس آفس پر 353 ملین ڈالرز سے زائد کا بزنس کیا

نک جونس اور پریانکا کیسی زندگی گزار رہے ہیں؟قریبی دوست نے سب بتا دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2019

نک جونس اور پریانکا کیسی زندگی گزار رہے ہیں؟قریبی دوست نے سب بتا دیا

لاس اینجلس (این این آئی) امریکی گلوکار نک جونس اور ان کی اہلیہ پریانکا چوپڑا نے طلاق کی جھوٹی خبر دینے والے میگزین کیخلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے بھاری ہرجانے کا دعویٰ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے طلاق کی جھوٹی خبر شائع کرنے والے میگزین… Continue 23reading نک جونس اور پریانکا کیسی زندگی گزار رہے ہیں؟قریبی دوست نے سب بتا دیا

جہیز پر پابندی کی قرارداد پر’ ’لوڈ ویڈنگ‘‘ ٹیم خوش

datetime 3  اپریل‬‮  2019

جہیز پر پابندی کی قرارداد پر’ ’لوڈ ویڈنگ‘‘ ٹیم خوش

کراچی (این این آئی)پاکستان میں شادیوں کے دوران بھاری جہیز ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے کئی لڑکے اور لڑکیاں متاثر ہوتی ہیں۔جہیز جیسے بھوج کے باعث متعدد غریب گھرانوں کی بچیاں طویل عذاب سے گذرتی ہیں اور جہیز کی وجہ سے جھگڑے بھی سامنے آتے رہتے ہیں۔گذشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم ’لوڈ… Continue 23reading جہیز پر پابندی کی قرارداد پر’ ’لوڈ ویڈنگ‘‘ ٹیم خوش

1 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 842