جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

سعودی حکمران شاہ فیصل کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم’’بورن اے کنگ‘‘ ستمبر میں ریلیز ہوگی

datetime 19  جولائی  2019 |

ریاض (این این آئی) عالم اسلام کے معتبر اور ذہین حکمران شاہ فیصل کی زندگی پر تخلیق کی جانے والی فلم ’’بورن اے کنگ‘‘ کی نمائش ستمبر میں کی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکمران شاہ فیصل کی زندگی پر تخلیق کی جانے والی فلم بورن اے کنگ کی نمائش ستمبر میں سعودی عرب کے سنیما گھروں میں کی جارہی ہے۔ فلم میں شاہ فیصل کی زندگی کے بیشتر پہلوؤں کی عکاسی کی کی گئی کہ کس طرح انہوں نے انتہائی چھوٹی سی

عمر میں اپنی صلاحیتوں اور ذہانت سے بلند مقام پایا۔ قائدانہ صلاحتیتیں ایسی رہیں کہ دنیا نے ان کا اعتراف کیا۔فلم ’’بورن اے کنگ‘‘، سعودی عرب ، انگلینڈ اور اسپین کے مشترکہ تعاون سے تخلیق کی گئی ہے جس کی عکس بندی ریاض اور لندن میں ہوئی ہے۔ فلم میں غیر ملکی اداکاروں نے کام کیا جبکہ شاہ فیصل کے بچپن کا کردار سعودی بچے نے ادا کیا ہے۔شاہ فیصل کی زندگی پر بنائی جانے والی یہ فلم اب سعودی شہر ریاض میں ستمبر میں ریلیز کی جائے گی۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…