منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ کے مبینہ زیادتی کے الزام پر 73 سالہ ہدایتکار گرفتار

datetime 10  اگست‬‮  2026 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کی 33 سالہ اداکارہ کے مبینہ زیادتی کے الزام پر 73 سالہ ہدایت کار کو گرفتار کرلیا گیا۔

ممبئی میں اداکارہ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں 73 سالہ فلم ڈائریکٹر کو گرفتار کیا گیا ہے۔اداکارہ نے الزام لگایا کہ فلم ڈائریکٹر نے فلم پر بات چیت کے بہانے اپنے گھر بلایا اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کی درج شکایت میں بتایا گیا کہ مبینہ طور پر ملزم نے اداکارہ کو نشہ آور دوا دی اور دھمکیاں بھی دی ہے۔

ملزم ہدایت کار کو عدالت میں پیش کیا گیا تو انہیں 12اگست تک پولیس کی حراست میں دے دیا گیا۔بھارتی ہدایت کئی مقبول فلمیں تحریری کرنے کے ساتھ ان کی پروڈکشن کی ذمے داری بھی نبھاچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…