اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے، متھیرا

datetime 1  اگست‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کی ٹی وی شو میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے۔

حال ہی میں متھیرا نے ایک انٹرویو میں زندگی کے مختلف پہلوئوں سمیت مرد و خواتین کے حوالے سے گفتگو کی۔انہوں نے مردوں کا ساتھ دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے میں مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے، مجھے ایسا لگتا ہے کہ اگر کوئی عورت کسی مرد کو کہے کہ مجھے ہاتھ کیسے لگایا تو لوگ اسے مارنے آجائیں گے، لوگ نہیں پوچھیں گے آپ کو ہاتھ لگایا بھی ہے یا نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے مردوں کو مشین بنا دیا ہے، مردوں میں احساس نہیں ڈالا جاتا اور ہم ان پر ذمہ داریاں ڈالتے رہتے ہیں،وہ اسی کام میں اتنا ختم ہوجاتا ہے کہ وہ نہ اچھا باپ، نا اچھا بھائی اور نا ہی اچھا شوہر بن پاتا ہے، پھر وہ سب کیلئے برا ہوجاتا ہے۔متھیرا نے کہاکہ ہمارے معاشرے میں ایسے بہت سے مرد ہیں جو ڈپریشن کا شکار ہیں لیکن وہ اپنے احساس کسی کو نہیں دکھاسکتے، وہ اپنے دوستوں میں بیٹھ کر نہیں بول سکتا کہ آج دل بہت دکھ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…