منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

نادیہ خان کی طلاق کی افواہیں، شوہر کے ساتھ نئی تصویر نے حقیقت واضح کر دی

datetime 28  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ اور معروف ٹی وی میزبان نادیہ خان ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے باعث خبروں میں آ گئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ان کی اپنے شوہر فیصل راؤ سے علیحدگی سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں، جن پر مختلف تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں نادیہ خان کی جانب سے اپنی خاندانی زندگی سے متعلق کم تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیے جانے کے بعد بعض یوٹیوبرز نے دعویٰ کیا کہ ان کے اور فیصل راؤ کے درمیان طلاق ہو چکی ہے۔ یوٹیوبر مہرین سبطین سمیت کئی دیگر سوشل میڈیا شخصیات نے بھی اسی نوعیت کے دعوے کیے، جس کے بعد یہ معاملہ آن لائن موضوعِ بحث بن گیا۔اگرچہ نادیہ خان نے ان خبروں پر براہِ راست کوئی وضاحتی بیان جاری نہیں کیا، تاہم انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شوہر فیصل راؤ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔

اگرچہ تصویر کے ساتھ کسی قسم کی وضاحت شامل نہیں تھی، لیکن متعدد صارفین نے اسے طلاق کی افواہوں کی بالواسطہ تردید قرار دیا۔گزشتہ کچھ عرصے سے نادیہ خان فیملی وی لاگز میں بھی زیادہ متحرک نظر نہیں آ رہیں۔ ان دنوں وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور ٹی وی پروگرام “کیا ڈرامہ ہے” اور “رائز اینڈ شائن” کی میزبانی میں مصروف ہیں۔واضح رہے کہ نادیہ خان نے جنوری 2021 میں ریٹائرڈ پاک فضائیہ کے افسر فیصل راؤ سے دوسری شادی کی تھی۔ اداکارہ عمومی طور پر اپنی نجی زندگی کو میڈیا کی توجہ سے دور رکھتی ہیں اور ذاتی معاملات پر کم ہی اظہارِ خیال کرتی ہیں، اسی وجہ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…