بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی اعزاز سے نوازدیا گیا

datetime 2  جولائی  2026 |

لندن(این این آئی)پاکستانی اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی کو خواتین کے حقوق کے فروغ اور سماجی مسائل پر موثر آواز بلند کرنے کے اعتراف میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔

اعزازی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی، شرکا نے فضا علی کی سماجی خدمات، خواتین کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے اور معاشرتی شعور بیدار کرنے کے لیے انکی کاوشوں کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔اعزاز وصول کرنے کیبعد فضاعلی نیاپنیخیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز صرف ان کی ذاتی کامیابی نہیں بلکہ ہراس خاتون کے لیے حوصلہ افزا پیغام ہے جو اپنے حقوق، بااختیار مستقبل اور معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔

انہوں نے اس اعزاز کو پاکستان کی خواتین کے نام کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ وہ آئندہ بھی سماجی مسائل اور خواتین کے حقوق کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہیں گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…