بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

’’شوبز کی کمائی حرام ہے‘‘، تنقید پر نعمان اعجاز نے دو ٹوک جواب دے دیا

datetime 20  جون‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)سینئر اداکار نعمان اعجاز نے شوبز کمائی کو حرام قرار دینے والے ناقد کو اپنے اوپر غور کرنے کا مشورہ دے دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نعمان اعجاز نے یوٹیوب ویڈیو میں اپنے دوست کی جانب سے بھیجا گیا ایک فکر انگیز پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے انسان کو اپنی تخلیق میں بہت سی چیزوں کی پہچان فطری طور پر عطا کی ہے، گرم چیز کو ہاتھ سے محسوس کر لیتا ہے، سخت چیز کو دانت، کڑوی چیز کو زبان اور خراب چیز کو ناک فورا پہچان لیتی ہے، لیکن حلال اور حرام کی تمیز انسان کے اپنے ضمیر اور انتخاب پر چھوڑ دی گئی ہے۔نعمان اعجاز نے سوال اٹھایا کہ کیا واقعی ہم حلال اور حرام میں فرق نہیں جانتے؟ اور اگر جانتے ہیں تو پھر حرام کاموں اور حرام روزی سے کیوں نہیں بچتے؟اداکار کی اس بات کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سراہا گیا، تاہم ایک صارف نے ان سے سوال کیا کہ کیا ان کی اپنی شوبز سے حاصل ہونے والی کمائی حلال ہے یا حرام؟اس پر نعمان اعجاز نے مختصر مگر دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی سوچ ایک مخصوص قسم کی سوچ ہے،

خوش رہیں بھائی اور کبھی اپنے اوپر بھی نظر ڈال لیا کریں۔نعمان اعجاز کے اس جواب پر سوشل میڈیا پر مختلف آرا سامنے آئیں، بعض صارفین نے اداکار کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی پیشے کی حلت یا حرمت کا فیصلہ عمومی انداز میں نہیں کیا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…