بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مفتی قوی نے انفلوئنسر فریحہ فرخ سے اپنا رشتہ بتادیا، تنقید کرنے والوں کو دھمکی

datetime 18  جون‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)تنازعات میں گھرے رہنے والے مفتی قوی نے وائرل انفلوئنسر فریحہ فرخ کے ساتھ اپنا رشتہ بتادیا۔

مفتی قوی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انھیں انفلوئنسر فریحہ فرخ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔قوی نے ویڈیو میں کہا یہ میری پوتی ہے، آج کے بعد اگر کسی نے میلی نگاہ ڈالی میری پوتی پر، ان کے سر پر سایہ ان کے دادو قبلہ مفتی عبدالقوی صاحب کا ہے۔ ذہن کو درست رکھیں۔مفتی قوی نے مزید کہا کہ پھر آپ کہتے ہیں نوجوان نسل کے لیے پیغام۔ نوجوان نسل کیلیے ایک ہی پیغام ہے کہ مثبت رہیں۔ اور زبان میٹھی۔

قوی نے دھمکی دی کہ اگر آج کے بعد میری پوتی کیلیے اگر آپ نے کوئی غلط لفظ بولا یا ٹائپ لکھا…. مفتی کا انداز دھمکی آمیز تھا۔ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…