بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سنچیتا اوگلے کی پراسرار موت، آخری انسٹاگرام پوسٹ وائرل

datetime 16  جون‬‮  2026 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے کی اچانک موت کے بعد آخری انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

آخری پوسٹ میںسنچیتا کو گلابی رنگ کے روایتی لباس میں کلاسک گانے ڈفلی والے ڈفلی بجا پر لپ سنک کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔پوسٹ کے کمنٹس سیکشن میں مداحوں نے گہرے دکھ اور حیرت کا اظہار کیا ہے۔ایک صارف نے لکھا ہے کہ انہیں دیکھ کر نہیں لگتا کہ وہ ایسا کوئی قدم اٹھا سکتی تھیں، وہ تو بہت خوش نظر آ رہی ہیں، جبکہ دوسرے صارفین نے کہا ہے کہ یقین نہیں آتا کہ وہ اب ہمارے درمیان نہیں رہیں، بہت جلد دنیا چھوڑ گئیں۔رپورٹس کے مطابق سنچیتا کے انسٹاگرام پر تقریبا 1 لاکھ 40 ہزار فالوورز تھے اور ان کی آخری پوسٹ پر ہزاروں تعزیتی پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…