پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی قیاس آرائیاں، نئی تصاویر وائرل

datetime 13  جون‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔

اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کی بدولت لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی نیلم منیر شادی کے بعد ان دنوں دبئی میں مقیم ہیں اور ڈراموں سے وقتی وقفہ لیے ہوئے ہیں۔حال ہی میں اداکارہ ایک تقریب میں شرکت کے دوران نیلے رنگ کے خوبصورت لباس میں نظر آئیں، جہاں انہوں نے افتتاحی تقریب میں فیتہ کاٹنے کی رسم بھی ادا کی۔ تقریب میں ان کی موجودگی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں کے درمیان یہ قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ شاید نیلم منیر اپنے پہلے بچے کی توقع کر رہی ہیں۔اداکارہ کے انداز اور ظاہری تبدیلیوں سے ان کے حاملہ ہونے کی خبریں زیرِ گردش آ گئی ہیں، تاہم نیلم منیر کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔

تقریب کے دوران نیلم منیر نے نہایت اعتماد اور وقار کے ساتھ اپنے مداحوں سے ملاقات کی، تصاویر بنوائیں اور حاضرین کے ساتھ خوش گوار انداز میں گفتگو بھی کی۔ان کی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں نے ان کے لیے نیک خواہشات اور دعاں کا اظہار شروع کر دیا ہے۔واضح رہے کہ نیلم منیر نے گزشتہ سال شادی کی تھی اور اس کے بعد سے وہ شوبز کی سرگرمیوں سے دور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…