بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

رومیسہ خان اور حیاعلی کی کیفے میں مبینہ لڑائی؟ ویڈیو بھی سامنے آگئی

datetime 10  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے گردش کر رہی ہے

جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس میں سوشل میڈیا شخصیات رومیسہ خان اور حیا علی کے درمیان جھگڑے کا منظر دکھایا گیا ہے۔ تاہم اس دعوے کی تاحال باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آ سکی۔

وائرل ویڈیو کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ یہ کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 6 میں واقع ایک کیفے کی ہے۔ ویڈیو میں چند لڑکیوں کو آپس میں شدید تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ایک شخص بھی بیچ بچاؤ کی کوشش کرتے ہوئے نظر آتا ہے۔

منظر میں متعدد افراد کی جانب سے جھگڑا ختم کروانے کی کوشش بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ ویڈیو میں “اسٹاپ، اسٹاپ” کی آوازیں سنائی دیتی ہیں، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہاں موجود لوگ صورتحال کو قابو میں لانے کی کوشش کر رہے تھے۔

دوسری جانب ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ویڈیو حالیہ ہے یا کسی پرانے واقعے کی ریکارڈنگ ہے جو اب دوبارہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اسی طرح ویڈیو میں موجود افراد کی شناخت اور ان کے حوالے سے کیے جانے والے دعوؤں کی بھی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…