منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کارِ سرکار مداخلت کیس، ندیم نانی والا کو ریلیف مل گیا

datetime 8  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کارِ سرکار مداخلت کیس میں ندیم نانی والا کو ریلیف مل گیا۔

کارِسرکارمداخلت کےمقدمےمیں گرفتار ٹک ٹاکرندیم نانی والا کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا،لاہور میں تھانہ ڈیفنس سی پولیس نےملزم کوجوڈیشل مجسٹریٹ کےروبروپیش کیا،سماعت کےدوران عدالت نے ندیم نانی والےکو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔

پولیس کےمطابق ملزم کےخلاف گزشتہ روز ٹریفک وارڈن سے مبینہ طور پر تلخ کلامی اور جھگڑے کے بعد کارِ سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…