بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی سے پہلے فضیلہ قاضی نے قیصر نظامانی کے سامنے کیا شرائط رکھیں؟ اداکارہ کا دلچسپ انکشاف

datetime 5  جون‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے قیصر نظامانی سے شادی سے قبل شرائط رکھنے کا انکشاف کیا ہے۔

اداکارہ فضیلہ قاضی کی شادی اداکار قیصر نظامانی سے ہوئی ان کے دو بیٹے احمد نظامانی اور زورین نظامانی ہیں تاہم اب انہوں نے حالیہ انٹرویو میں شادی سے قبل رکھی گئی شرائط سے متعلق بتایا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ جب میری اور قیصر کی شادی ہو رہی تھی تو میں نے ان سے شادی کرنے سے پہلے کچھ شرائط رکھی تھیں، میں نے انہیں صاف صاف کہہ دیا تھا کہ میں شادی کے بعد کام نہیں کروں گی اور اگر کام کروں گی تو وہ رقم صرف اپنے اوپر ہی خرچ کروں گی۔انہوں نے بتایا کہ میں نے کہا تھا کہ جو بچے کھانا کھائیں گے وہ آپ کے پیسوں سے آئے گا، ان سے کہا کہ گھر کی ذمہ داری آپ کی ہوگی۔

فضیلہ قاضی نے کہا کہ جب قیصر اتنی محنت کرتے تھے تو میں ان کی پسند کی چیز بناتی تھی، میرے ہاتھ میں والدہ کے کھانوں کا ذائقہ تھا جو بچوں کو بھی پسند آنے لگا اور مجھے شوہر، بچوں کے لیے کھانا بنانا اچھا لگتا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ یہ بھی محبت کا ایک انداز ہے جس سے مجھے خوشی ملتی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…