منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

مومنہ اقبال مبینہ ہراسگی کیس؛ رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کیخلاف پیکاایکٹ کے تحت مقدمہ درج

datetime 5  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے دائر کی گئی شکایت پر رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف سائبر کرائم سے متعلق

قوانین کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) میں اداکارہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ثاقب چدھڑ، ان کی اہلیہ اور بعض دیگر افراد پر سائبر ہراسگی، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دینے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ شکایت میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اداکارہ اور ان کے اہلخانہ کو مختلف ذرائع سے دباؤ اور دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا۔درج مقدمے کے مطابق مومنہ اقبال نے مبینہ طور پر ثاقب چدھڑ کی شادی شدہ حیثیت معلوم ہونے کے بعد ان سے رشتہ یا شادی کرنے سے انکار کیا، جس کے بعد انہیں بلیک میل کرنے اور ہراساں کرنے کا سلسلہ شروع ہوا۔ایف آئی آر میں مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2023 کے دوران اداکارہ کے خلاف مبینہ طور پر غلط معلومات اور الزامات پھیلائے گئے،

جس کے نتیجے میں ان کا ایک رشتہ بھی متاثر ہوا اور ختم ہو گیا۔قانون نافذ کرنے والے ادارے مقدمے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…