بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

رام چرن کا ہمشکل جنونی مداح جھانوی کپور پر جھپٹ پڑا، ویڈیو وائرل

datetime 4  جون‬‮  2026 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور مداح کے قریب آنے پر سکیورٹی اہلکاروں کے فوری ایکشن پرخوفزدہ ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جھانوی کپور اپنی نئی آنے والی تیلگو فلم پیڈی کی تشہیر میں مصروف ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وجے واڑہ میں فلم کی ایک پروموشنل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اداکار رام چرن، ہدایت کار بوچی بابو سانا اور جھانوی کپور نے شرکت کی۔خوشگوار ماحول اس وقت خراب ہوا جب رام چرن کے ایک مداح نے سکیورٹی کو توڑتے ہوئے ان سے ملنے کی کوشش کی، اسی دوران اداکار کے گارڈز آئے اور مداح کو اٹھا کر لے گئے۔رام چرن کے ساتھ جھانوی کپور بھی بیٹھی تھیں جو مداح کے قریب آنے اورسکیورٹی مداخلت پر خوفزدہ ہوگئیں۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Bollywood Bubble (@bollywoodbubble)

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…