بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان کی جانب سے کم عمری کی شادیوں کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا گیا

datetime 18  مئی‬‮  2026 |

کابل (این این آئی)طالبان کی طرف سے نئے خاندانی قانونی ضابطے کے تحت کم عمری کی شادیوں کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔

طالبان کے مخصوص رہنما کی طرف سے نئے قائم کردہ اصولوں کے مطابق کم عمر کنواری لڑکیوں کے لیے نابالغی میں شادی کے قواعد وضع کیے گئے ہیں۔31 صفحات پر مشتمل آرٹیکل ریگولیشن جسے میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کے اصول کہا جاتا ہے مذہبی اور قانونی شرائط کی ایک نہ ختم ہونے والی فہرست کے تحت شادیوں کو تحلیل کرنے کے قوانین کا خاکہ بھی پیش کرتا ہے، اس میں بچپن کی شادی، دودھ پلانے کے تعلقات، جبری علیحدگی، گمشدہ شوہر، ارتداد اور حدود کے الزامات کی تشریح کی گئی ہے۔آرٹیکل 5 کے مطابق اگر کسی بچے کی شادی ان کے والد یا دادا کے علاوہ رشتہ داروں کے ذریعے طے کی جاتی ہے تو یہ قانونی طور پر درست تسلیم کی جائے گی بشرطیکہ شریک حیات سماجی طور پر مطابقت رکھتا ہو اور جہیز مناسب ہو۔آزاد افغان آوٹ لیٹ امو ٹی وی کے مطابق ضابطے میں کہا گیا ہے کہ بچہ بلوغت کو پہنچنے کے بعد عدالت کے ذریعے منسوخی کی درخواست بھی کر سکتا ہے، کنواری لڑکی کی خاموشی کو رضا مندی تعبیر کیا جاتا ہے مگر سزا کے خوف سے خواتین کے بولنے کے امکانات نہیں، نئی قانون سازی سے ان کے حقوق کا استحصال ہو سکتا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…