بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں

datetime 11  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مشی خان نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر ردعمل دیا ہے

جس میں مولانا طارق جمیل ایک بچے سے ہاتھ ملانے سے گریز کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔اپنے بیان میں مشی خان نے کہا کہ ویڈیو دیکھ کر انہیں بے حد افسوس ہوا کیونکہ ممکن ہے بچہ کافی دیر سے مولانا طارق جمیل سے ملنے اور ان سے ہاتھ ملانے کی خواہش لیے انتظار کر رہا ہو۔ ان کے مطابق اس طرح کے رویے کا بچے کی ذہنی کیفیت پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ لوگ مولانا طارق جمیل کی گفتگو اور نصیحتوں سے متاثر ہو کر ان پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ ان کے رویے میں بھی انہی باتوں کی جھلک نظر آئے، ورنہ یہ معاشرے کے لیے غلط مثال بن سکتی ہے۔

مشی خان نے ایک اور واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے حال ہی میں ایک ویڈیو دیکھی جس میں مولانا طارق جمیل نے ٹرانسجینڈر اور ڈانسر مہک ملک سے نہایت شفقت سے ملاقات کی، ان کے سر پر ہاتھ رکھا اور انہیں ملاقات کے لیے وقت بھی دیا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر اسی طرح ایک بچے سے بھی محبت بھرے انداز میں مل لیا جاتا تو اس میں کیا حرج تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…