بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جنت مرزا کو اپنی فلم میں لینا تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا،سید نور

datetime 6  مئی‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)فلم ڈائریکٹر و پروڈیوسر سید نور نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کو اپنی فلم میں لینا تباہی قرار دے دیا۔

حال ہی میں سید نور کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ بہت سے افراد انسٹاگرام کے ذریعے مشہور ہوتے ہیں اور انہیں ان کے فالوورز دیکھ کر کاسٹ کیا جاتا ہے، وہ اسٹار بن جاتے ہیں، آپ نے بھی ایک تجربہ ایسا کیا تھا لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکا،جواب میں سید نور نے کہاکہ جنت مرزا کو اپنی فلم میں لینا تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا، وہ فلم اتنی محنت سے بنائی گئی تھی لیکن لوگ اسے دیکھنے سنیما گھروں میں آئے ہی نہیں ۔ہدایتکار نے کہاکہ لوگوں کا یہ نظریہ ہوگا کہ یہ (جنت مرزا(ہمیں ٹک ٹاک پر دیکھنے کو مل جاتی ہے تو جاکر کیا کریں گے۔سید نور نے کہا کہ پہلے جو فلمیں ہوتی تھیں ان کی اپنی آڈئینس ہوتی تھیں، لوگ انتظار کرتے تھے کہ فلاں کی فلم آئے گی تو جاکر دیکھیں گے لیکن اب وہ بات نہیں ہے کہ لوگ انتظار کریں کہ کسی اداکار کی فلم آئے تو جاکر دیکھیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…