بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

راہول گاندھی کے ساتھ شادی کی افواہیں؟ کنگنا رناوت کا ردعمل آگیا

datetime 6  مئی‬‮  2026 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت نے راہول گاندھی سے متعلق اپنی مبینہ شادی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر مختلف سیاسی شخصیات کے بارے میں قیاس آرائیاں اور طنزیہ مواد گردش کر رہا تھا۔ اسی دوران ایک میم پیج کی جانب سے کنگنا رناوت کے نام سے منسوب ایک جعلی بیان شیئر کیا گیا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اگر راہول گاندھی بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو جائیں تو وہ ان سے شادی کر سکتی ہیں۔ یہ پوسٹ تیزی سے وائرل ہو گئی اور بعض حلقوں میں اسے سچ سمجھ لیا گیا۔

اس صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے کنگنا رناوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اس خبر کی تردید کی اور متعلقہ پوسٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔انہوں نے واضح کیا کہ یہ خبر مکمل طور پر من گھڑت ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ اداکارہ نے اس بات پر افسوس کا اظہار بھی کیا کہ سیاست میں خواتین کو اکثر عزت اور سنجیدگی کے ساتھ نہیں لیا جاتا۔

مزید برآں، انہوں نے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسی بے بنیاد افواہیں پھیلانا قابلِ مذمت عمل ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…