بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

صحیفہ جبار کا ناقدین کو جواب، منی اسکرٹ میں مزید تصاویر شیئر کر دیں

datetime 28  اپریل‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے حالیہ تنقید کے بعد ناقدین کو منفرد انداز میں جواب دیتے ہوئے اپنی منی سکرٹ میں تصاویر شیئر کر دیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اداکارہ کو ایک ایونٹ میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد انہوں نے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے مختلف مواقع کی منی اسکرٹ میں تصاویر شیئر کر دیں۔ان تصاویر میں سیاہ اور سفید اسکرٹس کو کیژول شرٹس کے ساتھ زیب تن کیا گیا ہے، جبکہ ایک تصویر جم کی بھی شامل تھی۔انہوں نے طنزیہ انداز میں کیپشن لکھا کہ میرا لیگ ڈے برباد نہ کرو، ان کے اس کیپشن کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خاصی توجہ ملی۔

صحیفہ کے مداحوں اور دوستوں نے ان کی فٹنس اور اعتماد کی تعریف کی، جبکہ کچھ صارفین نے تنقید کا سلسلہ جاری رکھا۔ایک صارف نے کہا کہ صحیفہ جبار نے ٹرولنگ کو حد سے زیادہ سنجیدہ لے لیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…