بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک) معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں،

جہاں انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔اطلاعات کے مطابق وہ ان دنوں برطانیہ میں مقیم ہیں اور وہاں سے اپنے شریکِ حیات کے ساتھ مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہی ہیں۔ حالیہ ویڈیو میں ان کے شوہر کو ایک پارک میں منفرد انداز میں کرتب اور قلابازیاں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ویڈیو کے ساتھ فضا علی نے کیپشن میں اپنے شوہر کی کوششوں کو اپنی محبت سے جوڑتے ہوئے جذباتی انداز اختیار کیا۔ اس سے قبل بھی ایک لائیو پروگرام میں شوہر کی جانب سے انہیں اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔تازہ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی آراء منقسم دکھائی دے رہی ہیں۔ کچھ افراد اسے میاں بیوی کے درمیان محبت کا اظہار قرار دے رہے ہیں، جبکہ دیگر اسے غیر سنجیدہ حرکت سمجھتے ہوئے تنقید کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…