ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

علیزے شاہ کا سوشل میڈیا صارف کی جانب سے غیر اخلاقی پیشکش کا انکشاف

datetime 15  اپریل‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا صارف کی جانب سے ہونے والی انتہائی غیر اخلاقی پیشکش کو بے نقاب کر دیا۔

علیزے شاہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے موصول ہونے والے میسجز کا اسکرین شاٹ شیئر کیا اور کیپشن میں لکھا کہ یہ سکرین شاٹ اس شخص کے پورے خاندان اور ان لوگوں تک پہنچنا چاہئے جن کے ساتھ یہ کام کرتا ہے۔اداکارہ نے مزید لکھا ہے کہ ان کے مرد ہونے پر لعنت ہے۔بعد ازاں! علیزے شاہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں یہ انکشاف بھی کیا کہ غیر اخلاقی پیشکش کرنیوالے صارف نے انہیں بلاک کر دیا اور اپنا انسٹاگرام اکائونٹ بھی ڈیلیٹ کر دیا ہے۔انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ انکل نے بلاک کر دیا، مجھے اس کا کمنٹ سیکشن دیکھ کر بہت مزہ آیا۔اداکارہ نے اس موقع پر اپنی حمایت میں سامنے آنے والے صارفین سے محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…