بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ہمایوں سعیدکے ساتھ کیوں کام نہیں کرناچاہتی؟جیاعلی کااہم انکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ و ماڈل جیا علی نے حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر سے متعلق ایک مختلف رائے کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ نامور اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے کی خواہش نہیں رکھتیں۔نجی ٹی وی کے ایک پنجابی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جیا علی نے مختلف موضوعات پر کھل کر بات کی۔ ایک سوال کے جواب میں جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کس اداکار کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیں گی تو انہوں نے بغیر ہچکچاہٹ ہمایوں سعید کا نام لیا۔اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ہمایوں سعید کو ایک کامیاب فنکار، پروڈیوسر اور بہترین انسان سمجھتی ہیں، مگر ذاتی طور پر ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے وہ خود کو زیادہ آرام دہ محسوس نہیں کرتیں، اسی لیے وہ ان کے ساتھ کسی منصوبے میں شامل ہونے سے گریز کریں گی۔

اس دوران جیا علی نے عمر کے حوالے سے اپنے اعتماد کا بھی اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں عمر بڑھنے سے متعلق کوئی خدشہ نہیں اور اگر انہیں ماہرہ خان کی والدہ کا کردار بھی دیا جائے تو وہ اسے خوشی سے قبول کریں گی، کیونکہ ان کے نزدیک کردار کی اہمیت زیادہ ہے، نہ کہ عمر۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…