بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا بھر سے 70 ہزار سے زائد افراد نے شادی کی پیشکش کی، وینا ملک کا دعویٰ

datetime 8  اپریل‬‮  2026 |

کھڈیاں خاص (این این آئی) ایک وقت ایسا بھی تھا جب انہیں پاکستان، بھارت اور دنیا بھر سے 70 ہزار سے زیادہ لوگوں نے شادی کی پیشکش کی تھی۔

ان خیالات کا اظہارمعروف ماڈل اور اداکارہ وینا ملک نے ایک ملاقات کے دوران کیاان کا کہناتھا کہ جب وہ نولی ووڈ اور لالی ووڈ میں کام کررہی تھیں تو اس وقت انہیں پاکستان، بھارت اور دنیا بھر سے 70 ہزار سے زیادہ لوگوں نے شادی کی پیشکش کی تھی مگر میں نے انکار کردیا،وینا ملک نے یہ سب انکشافات ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے اپنے کیریئر، شادیوں، تعلقات اور شوبز کے بارے میں کھل کرکیئے۔وینا ملک کے مطابق جب وہ اپنے کیریئر کے عروج پر بھارت گئیں اور وہاں ایک ویڈنگ ریئلٹی شو میں کام کیا، تو اسی دوران انہیں دنیا بھر سے شادی کے بہت زیادہ پروپوزل ملے۔انہوں نے کہا کہ ان کے پاس آنے والی یہ تمام پیشکش ان کی ٹیم دیکھتی تھی۔اداکارہ نے مزید بتایا کہ چونکہ وہ اس وقت وہ شو میں مصروف تھیں، اس لیے انہیں خود نہیں معلوم کہ یہ 70 ہزار سے زیادہ پروپوزلز واقعی سنجیدہ تھے یا صرف ویسے ہی بھیجے گئے تھے۔

وینا ملک نے مذٰد کہاکہ ان کی ٹیم نے انہیں بتایا تھا کہ دنیا بھر کے ہزاروں مردوں نے انہیں شادی کی پیشکش کی، لیکن وہ اس بات پر زیادہ حیران نہیں ہوئیں کیونکہ وہ اپنے کام میں بہت زیادہ مصروف تھیں انہیں اس طرف توجہ دینے کا وقت ہی نہیں مل رہاتھا۔ان دنوں وینا ملک اپنے یوٹیوب چینل کے لیئے اپنے میوزک ویڈیوز بنانے میںمصروف ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…