اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر منی لانڈرنگ کے الزامات، ایف آئی اے نے 2مقدمات درج کر لئے

datetime 27  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی) ایف آئی اے نے اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزامات سامنے آنے پر 2الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

ایف آئی اے کے مطابق پہلا مقدمہ کمرشل بینکنگ سرکل میں منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا، جبکہ دوسرا مقدمہ اینٹی کرپشن ونگ میں قائم کیا گیا ہے۔تحقیقات کے مطابق ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر بغیر رجسٹریشن غیر قانونی طور پر کلینک چلانے کا بھی الزام ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی اور مشکوک ٹرانزیکشنز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے بظاہر شواہد موجود ہیں۔ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ فضیلہ عباسی کے 22بینک اکائونٹس میں تقریبا 25ارب روپے کا ٹرن اوور سامنے آیا ہے، جبکہ ان کی ظاہر کردہ سالانہ آمدن 4سے 6لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ مقدمے کے مطابق ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر غیر قانونی طور پر رقوم امریکہ اور دبئی منتقل کرنے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…