بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

رجب بٹ کا ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب کو دوٹوک جواب، تنازع شدت اختیار کر گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)پاکستان کے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ اور ذوالقرنین سکندر کے درمیان جاری لفظی جنگ اب شدت اختیار کر چکی ہے،

جہاں دونوں ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل مطابق رجب بٹ جو ان دنوں اپنی نجی زندگی اور قانونی مسائل کی وجہ سے خبروں میں ہیں، اب اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ ایک نئے اور بڑے تنازع کا شکار ہو گئے ہیں۔اس لڑائی کا آغاز اس وقت ہوا جب ذوالقرنین سکندر نے ایک تفصیلی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے رجب بٹ پر سخت تنقید کی اور دعویٰ کیا کہ رجب بٹ کی شادی کے سپانسرز ڈھونڈنے میں انہوں نے اور کنول آفتاب نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…