بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ہانیہ عامر نے ‘ایلومیناٹی’ کے الزامات پر خاموشی توڑ دی

datetime 6  فروری‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)اداکارہ ہانیہ عامر نے ایلومیناٹی کے الزامات پر خاموشی توڑ دی۔

ساتھی اداکارہ و میزبان مشی خان کے ایلومیناٹی سے متعلق سنگین الزامات کا جواب دیتے ہوئے سوشل میڈیا پوسٹ میں اداکارہ نے کہا کہ یہ کیا معاملہ ہے؟ آپ سب میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟ پہلے ہی میرے پاس بہت سے مسائل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھ پر اتنے الزامات اور تنازعات ہیں، کبھی میری شادی کے کارڈ چھاپ دیے جاتے ہیں، میری والدہ کو میرے کپڑے پہلے ہی پسند نہیں ہیں، میرا خاندان بھی میرے خلاف ہے، کبھی کہتے ہیں کہ میرے ڈمپل جعلی ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ اب آپ کہہ رہے ہیں کہ میں ایلومیناٹی ہوں، نہیں، میں ایلومیناٹی نہیں ہوں، اب یہ سب بند ہو جانا چاہیے، سب باتیں ختم ہونی چاہئیں، میں ایک محنت کرنے والی لڑکی ہوں، جو کام پر جاتی ہے، میں اتنی چیزیں ہینڈل نہیں کر سکتی۔ہانیہ عامر کی سوشل میڈیا پوسٹس سے قبل ہی ان کے مداح انسٹاگرام پر ان کے دفاع میں سامنے آ گئے ہیں۔

ایک مداح نے لکھا ہے کہ اگر ہانیہ کا خاندان ان سے ناخوش ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ صحیح سمت میں جا رہی ہیں، ایک اور صارف نے لکھا کہ کس نے کہا کہ ان کے ڈمپل جعلی ہیں؟ نفرت کرنے والوں کو اپنی آنکھیں چیک کروانی چاہئیں، جبکہ ایک مداح نے کہا کہ ہانیہ لوگ آپ کی کامیابی سے جل رہے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…