ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

ہنی البیلا اور آغا ماجد نے آفتاب اقبال کے پروگرام ’’خبر یار‘‘ کو خیر باد کہہ دیا ، نکالا گیا یا خود چھوڑا ؟ حیران کن انکشاف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیج کے سینئر اداکار آغا ماجد اور ہنی البیلا نے آفتاب اقبال کے پروگرام ’’ خبر یار ‘‘ کو خیر باد کہہ دیا ہے جس کی خبر ہنی البیلا نے اپنے یوٹیوب چینل پر دی ۔ اطلاعاتی پروگرام کے دوران آغا ماجد نے بتایا کہ ہنی البیلا کچھ عرصہ سے

بیمار تھے جس کی وجہ سے وہ پروگرام میں شرکت نہ کر سکے ان کو بیمار ی کی وجہ سے پروگران سے نکال دیا گیا تھا۔ ہنی البیلا نے بتایا کہ اپنی کمر کا آپریشن کرایا اور وہ پہلے سے بہتر ہیں ۔ جبکہ آغا ماجد نے پروگرام میں بتایا کہ انہوںنے بھی ’’خبر یار ‘‘ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے ۔ اب وہ ہنی البیلا کے ہمراہ اسی یوٹیوب چینل پر پروگرام کریں گے، انہوں نے بتایا کہ ان کا ایک ٹی وی چینل کے ساتھ معاہدہ ہو چکا ہے اور جیسے ہی ان کے معاملات حتمی نتیجے پر پہنچیں گے وہ ٹی وی چینل پر بھی اپنا شو شروع کر دیں گے مگر اس حوالے سے انہوں نے ابھی ٹی وی چینل کا نام نہیں بتایا۔آغا ماجد کا کہنا تھا کہ وہ فی الحال یوٹیوب پر اپنی پروگرام جاری رکھیں گے اور اس میں ہمارے چاہنے والوں کیلئے مزاحیہ طرز کی کامیڈی پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…